اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ماہرین کو امریکا سے ملنے والی باقیات سے پتہ چلتا ہے کہ کوئی دس کروڑ برس پہلے چھوٹے سائز کے ڈائنا سور شمالی امریکا کے مشرقی حصے سے ملے ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی یونیورسٹی باتھ کے سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 6 سے 10 کروڑ سال پہلے شمالی امریکا پانی کے کٹاو کی وجہ سے دو براعظموں میں تقسیم ہو گیا تھا اور دونوں اطراف کے ڈائنا سورز کا رہن سہن اور خوراک الگ الگ انداز کی ہو گئی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی اس جگہ سے مزید فوسلز ملنے کی امید ہے ، جس کے بعد ان چھوٹے ڈائنا سورز کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہو سکیں گی۔
شمالی اور جنوبی امریکا کے ڈائنا سورز کی خوراک ایک دوسرے سے مختلف تھی
30
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں