بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں مو بائل فون تیار کرنے والا پہلا یونٹ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں مو بائل فونز تیار کرنے والا پہلا یونٹ اگلے سال سےدو ماہ میں کام کرنا شروع کردے گا نجی کمپنی کی جانب سے لا ہورمیں قائم کیا جانے والا مو بائل مینو فیکچر نگ یونٹ ماہانہ 3 لاکھ سیل فونز تیار کرے گا یونٹ سے نہ صرف مو بائل فونز کی در آمد پرخرچ ہونے والے قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہو گی بلکہ روز گار کے مواقعوں میں بھی اضافہ ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…