جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کہکشاں میں دو جڑواں ستاروں کی دریافت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) کائنات میں موجود ستارے اور سیارے ا?سمان کی خوبصورتی کا باعث ہیں اور ان کی ساخت اور بناوٹ پر سائنس دان ہمیشہ تجسس میں رہتے ہیں اسی کوشش میں سائنس دانوں نے دور دراز کہکشاو¿ں میں دو ایسے نیلے ستاروں کو دریافت کیا ہے جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور تیزی سے مزید قریب ا?رہے ہیں۔
سائنس دانوں کی انٹرنیشنل ٹیم نے کہکشاو¿ں میں دو انتہائی ایسے بڑے نیلے رنگ کے ستاروں کو دریافت کیا ہے جو ایک جانب سے جڑے ہوئے ہیں اور تیز رفتاری سے حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے کے اوپر اوور لیپ کر رہے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بظاہر ایک دوسرے کو چومتے نظرا?نے والے یہ ستارے اس حرکت کے دوران کسی بھی وقت زوردار دھماکے سے پھٹ سکتے ہیں اس لیے اس طرز عمل کو ڈیتھ کس کا نام دیا جا سکتا ہے۔
ستاروں کی دریافت کی ٹیم کی خاتون چیف سائنس دان ہیوجز سانا کا کہنا ہے کہ اگر یہ ستارے اسی رفتار سے حرکت کرتے ہوئے قریب ا?تے رہے تو ایک زوردار دھماکے سے ختم ہوجائیں گے۔ ان ستاروں کو وی ایف ٹی ایس 352 کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی بڑے، گرم اور روشن ہیں جو اپنے مداروں میں تیزی سے حرکت کر رہے ہیں۔ خلائی ماہر لیونارڈو ایلمیڈا کا کہنا ہے یہ ایک حیرت انگیز اور اہم دریافت ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…