دوسروں کے ساتھ مل کر بنانے کے لیے تیار ہے۔اطلاعات کے مطابق سینوفی اپنی دوا ’فیو افریق‘ کو بنانے کے لیے کسی دوسری کمپنی سے بات چیت کر رہی ہے لیکن یہ معاملہ آئندہ سال کے اواخر تک طے ہوتا نظر نہیں آتا۔ایم ایس ایف کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس کی جگہ دوسری دوا اس کے دوسال بعد تک آنے سے رہی۔ایم ایس ایف کی پولی مرکینڈیا نے کہا: ’زیادہ تر لوگ جنھیں سانپ کاٹتا ہے وہ یہ نہیں جانتے کہ کس قسم کے سانپ نے انھیں کاٹا ہے اس لیے زہر کو کاٹنے والی ایسی دوا جو مختلف اقسام کے زہر کو کاٹ سکے اہمیت کی حامل ہے۔‘عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سانپ کا کاٹنا ایک نظر انداز مسئلہ ہے اس پر توجہ دینے اور اس میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ایک تخمینے کے مطابق ہر سال سانپکے کاٹنے سے ایک لاکھافراد مر جاتے ہیں جبکہ4اکھ ہمیشہ کے لیے مفلوج ہو جاتے ہیں ۔صرف جنوبی افریقی ممالک میں30ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے ہر سال مرجاتے ہیں جبکہ تقریباً آٹھ ہزار کے اعضا کو کاٹنا پڑتا ہے۔
سانپ کے کاٹے کے علاج کی اہم دوا کا ذخیرہ ختم ہورہا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































