جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سام سانگ رواں سال کے آخرتک متعدد ٹائزن فون متعارف کرائیگا

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سام سنگ اپنے ٹائیزن آپریٹنگ سسٹم کو بتدریج نت نئی ڈیوائسسز میں متعارف کر ارہا ہے۔ٹائیزن او ایس کا استعمال سام سنگ کی طویل مدت پالیسی کا حصہ ہے۔طویل مدت میں سام سنگ کی تمام مصنوعات میں صرف ٹائیزن ہی انسٹال ہوگا ۔ کہا جا رہا ہے کہ لینکس کی بنیاد پر بنا ٹائیزن سمارٹ ہوم کی ڈیوائسسز کے لیے خاصا اہم ہوگا۔ ٹائیزن کے مخالف اینڈریوڈ کی چاہت میں ، اس میں ابھی کیڑے نکال رہے ہیں۔تاہم کچھ بھی ہو اس سال کے آخر تک سام سنگ ٹائیزن او ایس کے حامل بہت سے سمارٹ فون متعارف کرا دے گا۔ یہ فون قیمت کی بنیاد پر ایک دوسرے سے مختلف ہونگے۔حال ہی میں یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ کمپنی زیڈ 3 ٹائیزن سمارٹ فون کو متعارف کرا سکتی ہے جس میں 2000 ایم اے ایچ کی بیٹری لگی ہو۔
سام سنگ کو یقین ہے کہ اس کا ہلکا پھلکا آپریٹنگ سسٹم ٹائیزن مارکیٹ میں اپنی مستحکم جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…