جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا سے حیرت انگیز۔۔۔۔

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تصویر میں روشنی کی چمک اب کوئی مسئلہ نہیں، موبائل فون بیٹری کی چارجنگ محض دو منٹ میں، ایس ایس ڈی ڈرائیو لگائیے اور اپنے لیپ ٹاپ کی اسپیڈ بڑھائیے اور اس کے علاوہ اب آپ کے لیے نوبل انعام خریدنے کا موقع۔
اگر آپ اپنی کھڑکی کے شیشے سے باہر موجود کسی چیز کی تصویر لیتے ہیں تو اس بات کا بہت امکان ہے کہ اس تصویر میں شیشے کی وجہ سے مختلف عکس اور روشنی کی چمک بھی نظر آ رہی ہو جبکہ جس چیز کی تصویر آپ بنانا چاہتے تھے وہ واضح ہی نہیں ہو۔ تاہم اب امریکی ماہرین نے اس کا علاج بھی تلاش کر لیا ہے۔ بوسٹن میں واقع ایم آئی ٹی یا میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو اس طرح کی گلیئر اور ریفلیکشن کو ختم کر دیتا ہے۔
یہ سافٹ ویئر ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئی تصویر میں شیشے کی چمک یا گلیئر کو پہچان سکتا ہے اور اسے ختم کر سکتا ہے۔ ابتدائی ٹیسٹوں میں اس سافٹ ویئر نے 197 ایسی مختلف تصاویر میں سے 96 میں سے یہ گلیئر ختم کر دی۔ ماہرین کے مطابق وہ دن دور نہیں جب یہ پیشرفت اسٹینڈرڈ فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کا حصہ بن جائے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…