لندن (نیوزڈیسک) ماہرین نے اپنی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ایئرکنڈیشنرز کی بڑھتی ہوئی تعداد عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا باعث بن رہی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی تازہ تحقیق کے مطابق عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کی بڑی وجہ ایئرکنڈیشنز کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت بڑھنے کے باعث لوگوں میں ایئرکنڈیشنز کے استعمال کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اس بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایئرکنڈیشنز کا بڑھتا ہوا استعمال دنیا بھر میں توانائی کی کمی کا باعث بن رہا ہے۔ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کے سبب افریقہ، برازیل، انڈیا، انڈونیشیا، میکسیکو اور دیگر درمیانی اور کم آمدن والے ممالک کے لوگ تقریبا ایک ارب کے قریب ایئرکنڈیشن کا استعمال کرینگے جس کے باعث توانائی کی طلب میں اضافہ کے ساتھ ساتھ عالمی درجہ حرارت میں کئی گنا اضافہ ہو جائےگا۔
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا سبب کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































