جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

وائی فائی سے پانی پر تیرنے والے جدید ڈرون تیار

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فضاﺅں میں اڑنے والے جدید ڈرونکے بعد اب پانی پرتیرنے والے ڈ رونز بھی ٹیکنا لوجی کے میدان میں آ گئے ،پانی پر تیرنے والے یہ ڈرونز امر یکی ریاست میسا چو سٹس سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے تیار کئے ہیں جو وائی فائی کے ذریعے پانی کے اپر تیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ماہرین کے تیار کر دہ یہ ڈرونز وائی فائی اور دیگر ڈیوائیسس کی مدد سے رابطے میںرہیں گے سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میںنہیں پانی کی صفائی اور دیگر اہم تجربات کےلئے اسعتمال کیا جاسکے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…