اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مین ہٹن میں منعقد نمائش میں تھری ڈی پرنٹرز سے تیار کر دہ کھلونوں سے لیکر آ لات مو سیقی تک ڈیکوریشن پیس سے لیکر ریسنگ سائکل تک گھر یلو آ لات ملبو سات تک وسیع پمانے کی مصنو عات کوٹکینا لوجی کے شو قین افراد کے لیے رکھا گیا ہے امر کیہ کے نیو یارک شہر میں منقعدہ تھر ی ڈی پرنٹر نمائش کو شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔ تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ کھلونے ، ڈیکور یشن پیس ،ریسنگ سائکل ،گھر یلو آ لات ملبو سات تک وسیع پیمانے کی مصنو عات کو ٹکینا لوجی کے شوقین افراد کے لیے رکھا گیا ہے ایک فرم کی جانب سے زائرین کی تھری ڈی تصاویر کو بناتے ہوئے اس کو کسی ماڈل کی شکل میں پیش کر نا شائقین کی گہر ی دلچسپی کا حامل ہے نمائشت میں ایک گاڑی پر کو ٹنگ کا عمل بھی توجہ مرکز ہے ۔ اس عمل میں کار کی باڈی پر میٹل کو کوٹن گٹنگ کا مظاہرہ کیا جارہاہے ۔ اس نمائش میں منعقدہ ایک فیشن شو میں اسعتمال کر دہ ملبو سات کو بھی تھری ڈی ٹیکنا لوجی سے تیار کیاگیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں