جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

واٹس ایپ کالنگ فیچر بلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

دبئی ( نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں صارفین کو ٹیلی کمیونیکشن سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے واٹس ایپ پر فری کالنگ فیچر بلاک کردیا ہے اس حوالے سے ٹیلی کام کمپنی ڈی یو کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کیلئے مفت فراہم کی جانیوالی واٹس ایپ کالنگ سروس اب بند کردی گئی ہے پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ڈی یو کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے ٹیلی کمیونیکشن سے متعلق قوانین کے مطابق سروسز مثلاًوائبر ،اسکائپ ،اور بی بی ایم وائس کا استعمال یہاں غیر قانونی ہے جبکہ یہ سروسز صرف لائسنس یافتہ کمپنیوں کو ہی دی جائیں گے علاوہ ازیں ڈی یو کی جانب سے موبائل پر وائٹس ایپ کالنگ فیچر بند کرنے کے باوجود صارفین اسے وائی فائی کے ذریعے کنیکٹ کرکے استعمال کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…