اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک)سال2015ءکا پہلا سورج گرہن آ ج جمعہ جبکہ پہلا چاند گرہن4اپریل کو ہوگا۔رواں سال کا پہلا سورج گرہن بعض ممالک میںجزوی اور بعض ممالک میں مکمل نظر آئے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن یورپی ممالک میں دیکھا جا سکے گاجبکہ پاکستان سمیت ایشیاءکے کسی ممالک میںسورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔ماہرین کے مطابق جرمنی اور وسطی یورپ کے80فیصدعلاقوں میںجزوی سورج گرہن ہوگا۔ماہرین کے مطابق اس سورج گرہن کا دورانیہ اڑھائی گھنٹے ہوگاآئرلینڈ میں تین منٹ تک اندھیرا چھا جائے گا۔سال رواں کا پہلا چاند گرہن4اپریل کو ہوگا پاکستان میں دن ہونےءکی وجہ سے نظر نہیں آئے گا۔
سال2015ءکا پہلا سورج گرہن آ ج جبکہ چاند گرہن4اپریل کو ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
بہنوں کی کمال بہادری نے گوجرانوالہ میں 16 سالہ لڑکی کے اغواء کی سنسنی خیز کوشش ناکام بنادی



















































