جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں زیرزمین پانی کی سطح میں تیزی سے کمی کا انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

پاکستان (نیوز ڈیسک ) زیرزمین پانی کی سطح میں تیزی سے کمی کا انکشاف ہوا ہے، ماہرین کے مطابق اس وقت یہ سطح 1100 مکعب میٹر پانی دستیاب ہے جو آئندہ دس سال میں کم ہو کر 800 مکعب میٹر ہوجائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق شعبہ زراعت میں 92 فیصد پانی کا استعمال ہوتا ہے۔ میونسپلٹی میں 5 فیصد145 صنعتی شعبے میں 3 فیصد پانی استعمال ہوتا ہے۔ بین الاقوامی معیار کے مطابق ایک ہزار کیوبک میٹر فی کس سے کم پانی کی مقدار کے حامل ممالک پانی کی قلت کا سامنا کرنے والے ممالک میں شامل ہوتے ہیں۔ اگر خیال نہ رکھا گیا تو پاکستان بھی پانی کی قلت کا شکار ہونے والے ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…