ملزم ثناء یوسف کو بار بار پروپوز کرتا رہا، دوستی کی کوشش کرتا رہا، ٹک ٹاکر قتل کیس میں حیران کن انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ایک اہم پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ نوعمر ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا پس منظر “مسلسل رد کیے جانے” کا ہے۔ ان کے مطابق ملزم عمر حیات عرف کاکا، جو فیصل آباد سے تعلق رکھتا ہے اور مالی… Continue 23reading ملزم ثناء یوسف کو بار بار پروپوز کرتا رہا، دوستی کی کوشش کرتا رہا، ٹک ٹاکر قتل کیس میں حیران کن انکشافات