نیچے کسی کا گھر ہے، اوپر اجازت کے بغیر آپ نہیں جاسکتے،3 بجے تک ثناء یوسف میرے ساتھ رابطے میں رہی : صحافی کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن ہرمیت سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان اداکارہ ثناء یوسف اپنی موت سے محض ایک گھنٹہ قبل تک ان کے ساتھ رابطے میں تھیں۔ ان کے بقول گزشتہ کئی دنوں سے ان کے درمیان مسلسل بات چیت جاری تھی۔انہوں نے بتایا کہ مقتولہ ایک فلیٹ… Continue 23reading نیچے کسی کا گھر ہے، اوپر اجازت کے بغیر آپ نہیں جاسکتے،3 بجے تک ثناء یوسف میرے ساتھ رابطے میں رہی : صحافی کا حیران کن انکشاف