سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو ان فالو کردیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی پنجابی اداکارہ نیرو باجوہ نے اپنی نئی فلم سردار جی 3 میں ساتھ کام کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر ان فالو کردیا ہے۔یہی نہیں بلکہ نیرو باجوہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل سے سردار جی 3 کی تمام پروموشنل پوسٹ بھی حذف کردی ہیں جس سے صارفین… Continue 23reading سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو ان فالو کردیا