امریکی خاتون اونیجا رابنسن بھی پاکستانی کھانوں کی دیوانی نکلیں
کراچی (این این آئی)پاکستانی نوجوان سے محبت کے خاطر امریکا سے پاکستان آنے والی اونیجا رابنسن بھی یہاں کے کھانوں کی دیوانی نکلیں ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی دنوں تک مقبول رہنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن ایک حالیہ انٹرویو کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ اونیجا انٹرویو میں پاکستان… Continue 23reading امریکی خاتون اونیجا رابنسن بھی پاکستانی کھانوں کی دیوانی نکلیں