بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
ممبئی (این این آئی)جنگی حالات کے پیش نظر بھارتی فلموں کو این او سی جاری کرنے کا عمل روک دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حالیہ کشیدہ جنگی صورتحال کے باعث پاکستانی حکام نے بھارتی فلموں کو این او سی(نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ)جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق تمام بھارتی فلموں پر… Continue 23reading بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند