کشور کمار نے بیمار مدھو بالا کو مرنے کیلیے تنہا چھوڑ دیا تھا، اداکارہ کی بہن کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے ماضی کے دو بڑے نام، کشور کمار اور مدھو بالا کی نجی زندگی کے دردناک پہلو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ مدھو بالا کی بہن مدھر بھوشن نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی بہن کو بیماری کے دنوں میں شوہر… Continue 23reading کشور کمار نے بیمار مدھو بالا کو مرنے کیلیے تنہا چھوڑ دیا تھا، اداکارہ کی بہن کا انکشاف