جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی

datetime 6  مئی‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اور ورسٹائل اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی ازدواجی زندگی اور طلاق کے بارے میں لب کشائی کی ہے۔ ثانیہ سعید نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں سابق شوہر شاہد شفاعت سے علیحدہ ہو چکی ہوں، ہم دونوں کا تعلق تھیٹر سے تھا اور بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے باہمی رضامندی سے اور امن کے ساتھ علیحدگی اختیار کی، کوئی تلخی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش نصیب سمجھتی ہوں کہ زندگی میں مجھے ویسے سمجھوتے نہیں کرنے پڑے جو عام عورتوں کو کرنے پڑتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…