اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیران
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے متعلق انکشاف کیا ہے جس پر ان کے مداح ان کا حقیقی نام سن کر حیران رہ گئے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار اکشے کمار کو اسٹنٹ مین کہا جاتا ہے اور یہ اپنی سخت روٹین اور فٹنس سے کافی مشہور ہیں۔حال ہی… Continue 23reading اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیران