کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشم
لاہور(این این آئی)پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریشم سے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے بارے میں سوال کیا گیا… Continue 23reading کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشم