فلموں کی آمدنی ختم ہوچکی، کاروبار پر توجہ دے رہا ہوں، ویویک اوبرائے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے کاروبار کی جانب توجہ دے رہے ہیں تاکہ اپنا گھر چلا سکیں، انکا کہنا ہے کہ فلموں سے انکی آمدنی ختم ہوچکی ہے۔ ویویک اوبرائے آخری بار ہدایتکار روہت شیٹی کی ٹی وی سیریز انڈین پولیس فورس میں نظر آئے… Continue 23reading فلموں کی آمدنی ختم ہوچکی، کاروبار پر توجہ دے رہا ہوں، ویویک اوبرائے