افغان خواتین کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ‘بریڈ اینڈ روزز’ ریلیز کیلئے تیار
نیو یارک (این این آئی) افغان خواتین کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ‘بریڈ اینڈ روزز’ ریلیز کیلئے تیار ہووگئی۔ دستاویزی فلم میں طالبان کے زیر تسلط افغانستان میں خواتین کی زندگیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے، فلم کی ہدایتکار افغان فلمساز سہرا مانی ہیں، جب کہ جینیفر لارنس اور ملالہ یوسفزئی اس پروجیکٹ کے… Continue 23reading افغان خواتین کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ‘بریڈ اینڈ روزز’ ریلیز کیلئے تیار