بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے سالانہ تیس سے چالیس فلمیں بنانا ہونگی : صائمہ اظہر
لاہور(این این آئی)اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور مجھے جب بھی اچھے کردار کی پیشکش ہوئی ضرور کام کروں گی، بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے سالانہ تیس سے چالیس فلمیں ریلیز کرنا ہوں گی ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے… Continue 23reading بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے سالانہ تیس سے چالیس فلمیں بنانا ہونگی : صائمہ اظہر