ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے ثابت بھی کیا ہے ، وینا ملک
لاہور( این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میں ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے ،کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام نہیں ہوتا اس کیلئے شخصیت کو خوب جانچنا پڑتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں وینا ملک نے کہا… Continue 23reading ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے ثابت بھی کیا ہے ، وینا ملک