ریلیز سے قبل فلم ’’زندگی تماشا‘‘ عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد
کراچی (این این آئی)فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فیچر فلم ’زندگی تماشا‘ کا ٹریلر 2 دن قبل ہی جاری کیا گیا تھا، جس نے ریلیز ہوتے ہی شائقین میں پذیرائی حاصل کرلی تھی۔فلم کے جاری کیے گئے مختصر دورانیے کے ٹریلر سے فلم کی کہانی سمجھنا مشکل ہے۔ تاہم اندازہ ہوتا ہے کہ فلم کی… Continue 23reading ریلیز سے قبل فلم ’’زندگی تماشا‘‘ عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد