دوپٹہ ہماری تہذیب اور ثقافت کا اہم حصہ ،نوجوان نسل اہمیت نہیں دے رہی : روبی انعم
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ دوپٹہ ہماری تہذیب اور ثقافت کا سب سے اہم حصہ ہے جسے آج کی نوجوان نسل کوئی اہمیت نہیں دے رہی، میں نے گھر کے علاوہ اسٹیج ڈرامہ کے دوران بھی دوپٹے کو ہمیشہ ساتھ رکھاہے کیونکہ یہ میری تہذیب کا حصہ ہونے کی وجہ… Continue 23reading دوپٹہ ہماری تہذیب اور ثقافت کا اہم حصہ ،نوجوان نسل اہمیت نہیں دے رہی : روبی انعم