جلد اپنی منفرد شناخت بنانے میں کامیاب ہوجاؤں گی،عائزہ خان
لاہور(آن لائن)ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کو اپنا جنون بنایا ہوا ہے لیکن یہ جنون صرف معیاری کام تک ہی محدود ہے ، صرف معیاری کام کو ہی ترجیح دیتی ہوں اور اپنی محنت اور لگن سے اپنی منزل مقصود پر پہنچنا چاہتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہر کامیابی… Continue 23reading جلد اپنی منفرد شناخت بنانے میں کامیاب ہوجاؤں گی،عائزہ خان