بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ، کیا چیز وائرل ہو گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیوز اور سیلفی کے بعد اب اْن کی پہلی سلوفی بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی اداکارہ ماہرہ خان کا سیلفی کا شوق انہیں اکثر خبروں کی زینت بنا دیتا ہے تاہم اس بار ماہرہ خان نے روایت کو توڑتے ہوئے سیلفی کے بجائے ’سلوفی‘ شیئر کی ہے جو کہ

سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہے۔ماہرہ خان نے ٹویٹر پر اپنی پہلی سلوفی مداحوں سے شیئر کی جس کی ابتداء میں وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے بالوں کو ایک خاص انداز میں سنوارتے ہوئے نظر آرہی ہیں جبکہ ویڈیو کے آخری میں ماہرہ اپنے مداحوں کو اشارے سے بوسہ بھی دیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…