پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں، بھارتی سرکار کو کھری کھری سناڈالیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

اداکارہ شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں، بھارتی سرکار کو کھری کھری سناڈالیں

نئی دہلی (این این آئی)معروف اداکارہ شبانہ اعظمی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف قانون بنانے کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں۔شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت بھر میں مودی سرکار کے متنازع مسلم مخالف قانون کے خلاف مظاہروں کی حمایت میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں… Continue 23reading اداکارہ شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں، بھارتی سرکار کو کھری کھری سناڈالیں

برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور اداکار عمران اشرف کو برٹش کونسل نے اعزازی سفیر برائے علم مقرر کردیا۔عمران اشرف نے اس بات کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔اداکار عمران اشرف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ‘برٹش کونسل کی جانب سے علم کا سفیر مقرر ہونے… Continue 23reading برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

ماہرہ خان کو ’’دو ٹکے کی عورت ‘‘  قرار دیدیا ، یہ الفاظ کس  خاتون نے  کہے ؟ پاکستانی اداکارہ نے خاتون کو کرار ا جواب دیتے ہوئے کیا کہا ؟  

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

ماہرہ خان کو ’’دو ٹکے کی عورت ‘‘  قرار دیدیا ، یہ الفاظ کس  خاتون نے  کہے ؟ پاکستانی اداکارہ نے خاتون کو کرار ا جواب دیتے ہوئے کیا کہا ؟  

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے انہیں ’’دو ٹکے کی عورت‘‘ کہنے والی خاتون صارف کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس خاتون کو بہترین تعلیم اور تربیت کی ضرورت ہے۔مومل نامی ٹوئٹر صارف نے ماہرہ خان کے لیے انتہائی نازیبا زبان اور الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان پر… Continue 23reading ماہرہ خان کو ’’دو ٹکے کی عورت ‘‘  قرار دیدیا ، یہ الفاظ کس  خاتون نے  کہے ؟ پاکستانی اداکارہ نے خاتون کو کرار ا جواب دیتے ہوئے کیا کہا ؟  

فوبز میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی سرفہرست  8 سالہ بچہ قرار، بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اور سالانہ آمدن کتنے کرورڑ ڈالر ز ہے؟ جان کر یقیناً آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

فوبز میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی سرفہرست  8 سالہ بچہ قرار، بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اور سالانہ آمدن کتنے کرورڑ ڈالر ز ہے؟ جان کر یقیناً آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

نیویارک(این این آئی) امریکا کے نامور جریدے فوبز میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ 8 سالہ بچہ ریان نے ویڈیوز بناکر ایک برس میں 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رقم کمائی۔فوربز میگزین کی جانب سے جاری ہونے والی یوٹیوب چینلز کی فہرست میں… Continue 23reading فوبز میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی سرفہرست  8 سالہ بچہ قرار، بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اور سالانہ آمدن کتنے کرورڑ ڈالر ز ہے؟ جان کر یقیناً آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

ملکی وہ نامور اداکارہ جنہیں بھارت سے بےشمار آفرز ہونے لگیں ، لیکن انہوں نے انکار کرتے ہوئے کیا کہا ؟ جانئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

ملکی وہ نامور اداکارہ جنہیں بھارت سے بےشمار آفرز ہونے لگیں ، لیکن انہوں نے انکار کرتے ہوئے کیا کہا ؟ جانئے

کراچی (این این آئی) اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ آفرز ہر فنکار کو ملتی ہیں لیکن اسے قبول کرنے کے لئے معیار کوئی کوئی دیکھتا ہے۔ ایمان علی نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ مجھے اردو نہیں آتی، ادبی ذوق رکھتی ہوں، فیض… Continue 23reading ملکی وہ نامور اداکارہ جنہیں بھارت سے بےشمار آفرز ہونے لگیں ، لیکن انہوں نے انکار کرتے ہوئے کیا کہا ؟ جانئے

اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر چھا گئیں، جانتے ہیں انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعدادکتنی ہوگئی؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر چھا گئیں، جانتے ہیں انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعدادکتنی ہوگئی؟

کراچی( آن لائن )پاکستانی اداکارہ ایمن خان اہم سنگ میل عبور کرنے والی دوسری شوبز شخصیت بن گئیں کہ جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی۔اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں، اسی وجہ سے ان کے فالوورز کی تعداد اب پچاس لاکھ سے زائد ہوگئی، ایمن نے… Continue 23reading اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر چھا گئیں، جانتے ہیں انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعدادکتنی ہوگئی؟

بھارتی موسیقار نے اداکارمحسن عباس حیدر سے متعلق کس خواہش کا اظہار کر دیا؟‎

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

بھارتی موسیقار نے اداکارمحسن عباس حیدر سے متعلق کس خواہش کا اظہار کر دیا؟‎

اسلام آباد( آن لائن )اداکار محسن عباس حیدر کے نئے گانے روح کے لئے بھارتی موسیقار ویندر ناتھوماجرا نے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔انہوں نے گلوکار اس گانے کی داد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس گانے کو بہت اچھے طریقے سے گایا ہے جس پر محسن عباس حیدر نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعدمداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا ؟ اب کیا کام کریں گے ؟ جانئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعدمداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا ؟ اب کیا کام کریں گے ؟ جانئے

لاہور( آن لائن )گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میرا دین اتنا وسیع ہے کہ جو انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے اسے سنبھال لیتا ہے۔ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے  مطابق رابی پیرزادہ نے بتایا کہ آج کے بعد میری… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعدمداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا ؟ اب کیا کام کریں گے ؟ جانئے

حکومت پوری طرح فاشسٹ ہے ،فلم ساز انور راگ کشپ بھارت میں شہریت کے  متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کے بعد حکومت پر پھٹ پڑے، بڑا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

حکومت پوری طرح فاشسٹ ہے ،فلم ساز انور راگ کشپ بھارت میں شہریت کے  متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کے بعد حکومت پر پھٹ پڑے، بڑا اعلان

ممبئی(این این آئی) فلم ساز انور راگ کشپ بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کے بعد حکومت پر پھٹ پڑے اور کہاہے کہ حکومت پوری طرح فاشسٹ ہے ۔فلم ساز انوراگ کشپ جو کافی عرصے سے ٹوئٹر سے غائب تھے اب سامنے آئے ، انھوں نے ٹویٹ میں کہا کہ یہ معاملہ… Continue 23reading حکومت پوری طرح فاشسٹ ہے ،فلم ساز انور راگ کشپ بھارت میں شہریت کے  متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کے بعد حکومت پر پھٹ پڑے، بڑا اعلان

1 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 858