رابی پیرزادہ کی دینی تعلیمی مکمل کرنے کے بعد کیا کرنے والی ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی نامور اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ دین کی مکمل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسے عام کرنے کیلئے کام کرنیکی خواہش رکھتی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ رابی پیرزادہ کا دین کی جانب رجحان بہت بڑھ گیا ہے اور وہ معلمہ کا کورس بھی کر رہی… Continue 23reading رابی پیرزادہ کی دینی تعلیمی مکمل کرنے کے بعد کیا کرنے والی ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں