پر کشش شخصیت کے مالک اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے
لاہور( آن لائن )پر کشش شخصیت اوررعب دار آواز کے مالک اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے۔فواد خان 29 نومبر 1981ءکو لاہور میں پید اہوئے۔ انہوں نے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ فواد خان نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور گلوکار 1994 ءمیں کیا تھا اور 2001ءمیں پہلی… Continue 23reading پر کشش شخصیت کے مالک اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے