حرا مانی کی 12 سالہ پرانی تصویر نے سب کو حیران کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی 2008 میں لی گئی اپنی 12 سالہ پرانی تصویر شیئر کردی، جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خود ہی اپنی 12 سالہ پرانی تصویر شیئر کی جس میں اْن کا وزن بڑھا ہوا اور رنگت… Continue 23reading حرا مانی کی 12 سالہ پرانی تصویر نے سب کو حیران کردیا