حلیمہ سلطان نے ایک اور پاکستانی برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کرلی
کراچی (این این آئی) ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلجک نے جیز کے ساتھ پارٹنر شپ کا اعلان کردیا۔ایک خصوصی انٹرویو میں اسرا بلجک نے کہا کہ وہ پاکستان کے نمبر ون نیٹ ورک جیز کے ساتھ کام کریں گی۔انہوں نے جیز کے ساتھ… Continue 23reading حلیمہ سلطان نے ایک اور پاکستانی برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کرلی