مہوش حیات کی بہن کی گلوکاری پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے
کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ مہوش حیات کی بہن گلوکارہ افشین حیات کو ان کی گلوکاری پر صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر اپنی بہن گلوکارہ آفشین حیات کے گانے کی ویڈیو جاری کی جس میں وہ نجی چینل پر نشر ہونے… Continue 23reading مہوش حیات کی بہن کی گلوکاری پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے