ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے خوبصورت نظر آنے کا راز بتا دیا
استنبول(این این آئی) پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ترکی ڈرامے ‘ارتغرل’ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلقیس نے گزشتہ روز اپنی ایک نئی تصویر کے ساتھ ‘ہمیشہ خوبصورت’ نظر آنے کا راز، مختصر ترین الفاظ میں بتادیا ہے۔اپنی تصویر کے ساتھ صرف ایک جملے میں انہوں نے لکھا ”ہم… Continue 23reading ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے خوبصورت نظر آنے کا راز بتا دیا