یوٹیوبر عمر خان نے خاموشی سے شادی کرلی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبر عمر خان المعروف یوخانو نے خاموشی سے شادی کر لی۔انہوں نے اپنی شادی کی خبر ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی، عمر خان نے شادی میں کوٹ پینٹ جبکہ دلہن نے انگوری رنگ کا لہنگا زیب تن کیا۔انہوں نے شادی کی تقریب کی تصویریں شیئر کرتے… Continue 23reading یوٹیوبر عمر خان نے خاموشی سے شادی کرلی