کسان ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی اور اپنے حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں، اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت کردی
ممبئی (این این آئی)بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج پر ایک کے بعد ایک مشہور عالمی شخصیات اور بالی وڈ سمیت دیگر شعبوں سے جڑے افراد کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اب اس فہرست میں بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔26سالہ اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت… Continue 23reading کسان ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی اور اپنے حقوق کیلئے لڑ رہے ہیں، اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت کردی