خاموشی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے،کسانوں کے احتجاج پر بالی ووڈ اداکارنصیرالدین شاہ بھی بول پڑے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ بھی احتجاج کرنیوالے بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ مودی سرکار سے زیادہ کسان اپنے حقوق کے بارے میں جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خاموشی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف… Continue 23reading خاموشی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے،کسانوں کے احتجاج پر بالی ووڈ اداکارنصیرالدین شاہ بھی بول پڑے