پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا رناوت نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا 

datetime 26  جنوری‬‮  2021

لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا رناوت نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا 

ممبئی (آن لائن ) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کسانوں کی جانب سے دلی کے لال قلعہ پر ’خالصتان‘ کو پرچم لہرانے پر سیخ پا ہوگئیں اور احتجاجی کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ یوم جمہوریہ پر دہلی میدان جنگ بنا رہا اور پولیس اور کسانوں کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں جبکہ پولیس کی… Continue 23reading لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا، کنگنا رناوت نے کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا 

کپل شرما شو بند ، وجہ ایسی کہ انتظامیہ بھی کچھ نہ کرپائی

datetime 26  جنوری‬‮  2021

کپل شرما شو بند ، وجہ ایسی کہ انتظامیہ بھی کچھ نہ کرپائی

ممبئی(این این آئی) کورونا وائرس کے باعث سونی ٹی وی انتظامیہ نے ‘کپل شرما شو’ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشہور کامیڈی شو ‘کپل شرما شو’ کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتاہے، پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھی شو کا حصہ رہ چکے ہیں، ‘کپل شرما شو’ صرف… Continue 23reading کپل شرما شو بند ، وجہ ایسی کہ انتظامیہ بھی کچھ نہ کرپائی

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

datetime 25  جنوری‬‮  2021

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ایک اور بھارتی معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی اداکارہ جے شری رامایا نے خودکشی کرلی۔انڈین ایکسپریس میں کہا گیا ہے کہ بگ باس کناڈا سے شہرت حاصل کرنے والی جے شری رامیا نے پیر کی صبح بنگلورو… Continue 23reading ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

datetime 25  جنوری‬‮  2021

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکاربلال عباس ایشیا کے ٹاپ 30 اسٹارزکی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔اپنی اداکاری اورخوش شکل ہونے کے باعث پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے اداکاربلال عباس ایشیا کے ٹاپ 30 اسٹارکی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ یہ اعزازاداکارکوبرطانیہ کے میگزین ‘ایسٹرن آئی’ کی جانب سے دیا گیا ہے۔ جہاں انہوں نے ایشیا… Continue 23reading بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

جنگل میں چنکی پانڈے کے ڈانس کے دوران اصلی شیر آگئے تو پھر کیا ہوا ؟بھارتی معروف اداکارنے حیران کن واقعہ سنا دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021

جنگل میں چنکی پانڈے کے ڈانس کے دوران اصلی شیر آگئے تو پھر کیا ہوا ؟بھارتی معروف اداکارنے حیران کن واقعہ سنا دیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے 1992 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم’ وشواتما‘‘ کے حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ بتایا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے 29 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم کی یادیں بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلی بار ہوا تھا کہ کسی بالی وڈ… Continue 23reading جنگل میں چنکی پانڈے کے ڈانس کے دوران اصلی شیر آگئے تو پھر کیا ہوا ؟بھارتی معروف اداکارنے حیران کن واقعہ سنا دیا

20سالہ جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں‎

datetime 25  جنوری‬‮  2021

20سالہ جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں‎

کراچی (این این آئی)پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 13 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد جنت مرزا ویڈیو… Continue 23reading 20سالہ جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں‎

اداکارہ تارہ محمود معروف سیاستدان اور وفاقی وزیر کی بیٹی نکلیں مداح تصاویر دیکھ کر حیران

datetime 25  جنوری‬‮  2021

اداکارہ تارہ محمود معروف سیاستدان اور وفاقی وزیر کی بیٹی نکلیں مداح تصاویر دیکھ کر حیران

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی مقبول ادکارہ تارا محمود گزشتہ کئی برسوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔اداکارہ تارا محمود نے سرکاری ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ”انسپکٹر کھوجی” سے ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا اور اس وقت سے اب تک تارا محمود ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور شخصیت… Continue 23reading اداکارہ تارہ محمود معروف سیاستدان اور وفاقی وزیر کی بیٹی نکلیں مداح تصاویر دیکھ کر حیران

نادیہ خان کے خوبصورت لمحے سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 24  جنوری‬‮  2021

نادیہ خان کے خوبصورت لمحے سوشل میڈیا پر شیئر

کراچی (این این آئی)رواں ماہ کی شروعات میں ایک بار پھر سے رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنے شوہر فیصل ممتاز راؤ کے ہمراہ اپنے خوبصورت لمحے سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔تفصیلات کے مطابق نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر فیصل ممتاز… Continue 23reading نادیہ خان کے خوبصورت لمحے سوشل میڈیا پر شیئر

شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکار ورون دھون کی شادی سے ایک روز قبل ان کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔اداکار ورون دھون اپنی دیرینہ دوست نتاشا دلال کے ساتھ 24 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی کی تیاریاں کئی روز قبل ہی شروع ہوچکی تھیں۔ ورون اور نتاشا نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا… Continue 23reading شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 856