پاکستان میں آبائی گھر کا تنازع دلیپ کمار نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے گھر اور کپور خاندان کی رہائش گاہ کو میوزیم میں تبدیل کرنے کی خبر سے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے لیکن اس اقدام میں اب بھی کچھ رکاوٹیں موجود ہیں۔دلیپ کمار کے ترجمان فیصل فاروقی نے پشاور میں دلیپ کمار… Continue 23reading پاکستان میں آبائی گھر کا تنازع دلیپ کمار نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا