جج کا نوٹ: سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حامیوں کی جسٹس اطہر من اللہ پر تنقید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ان پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی… Continue 23reading جج کا نوٹ: سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حامیوں کی جسٹس اطہر من اللہ پر تنقید