جماعت اسلامی کی عیدالاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عید الاضحی کے بعد ملک میں عام انتخابات کی تجویز دیدی ۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں مرکزی یوتھ بورڈ سے اختتامی کے دوران سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ… Continue 23reading جماعت اسلامی کی عیدالاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز