منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ،دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

لاہور ،دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)بادامی باغ کے علاقہ حنیف پارک میں دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا، ملزمان جاتے ہوئے مقتولین کی بچیوں کو اغواء کر کے لے گئے ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے بچیوں کو بازیاب… Continue 23reading لاہور ،دوسری شادی کرنے کی رنجش پر میاں بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

datetime 30  اپریل‬‮  2023

شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

لاہور( این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی، الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ آٹا سکیم پنجاب کی تاریخ کی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت دیں ،نگران حکومت کی آٹا سکیم میں کرپشن کی تردید

گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل،حکومت کو ایسے مشورے دینے والے حکومت کے خیر خواہ نہیں ،حکومت فوری طور پر اس ظالمانہ ٹیکس کو واپس لینے کا اعلان کرےـ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گیس میٹروں… Continue 23reading گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

پرویزالٰہی کس کی ہدایت پر نشانہ بنے؟تہلکہ خیز دعوی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پرویزالٰہی کس کی ہدایت پر نشانہ بنے؟تہلکہ خیز دعوی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کااگلا نشانہ میری ملکیتی4مرلے کی لال حویلی ہے لیکن اس کے نتائج کے لئے بھی تیاررہیں ،ہائیکورٹ میں کیس جیت چکا ہوں ،اکیلا آدمی رہتا ہوں ،اگر مارا گیا تو8آدمیوں کے نام متعلقہ اداروں کو لکھ کر درخواست وصول کراچکا ہوں۔… Continue 23reading پرویزالٰہی کس کی ہدایت پر نشانہ بنے؟تہلکہ خیز دعوی

نان فائلرز کی زمین پر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش

datetime 30  اپریل‬‮  2023

نان فائلرز کی زمین پر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیشن (آر آر ایم سی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ آئندہ بجٹ برائے 2023-24 میں وضاحت کے ساتھ نان فائلرز کے پاس موجود زمین پر ڈیمڈ انکم کے 7ای کے تحت 1 فیصدٹیکس عائد کیا جائے۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading نان فائلرز کی زمین پر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش

کابینہ میں اتنی صلاحیت نہیں ملکی مسائل حل کرسکے، شاہد خاقان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

کابینہ میں اتنی صلاحیت نہیں ملکی مسائل حل کرسکے، شاہد خاقان

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں ڈال لیں نظام نہیں چل رہا، ملک میں نئے صوبے بنا دیں، ہم نے کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج سب بھگت رہے ہیں،کابینہ میں اتنی صلاحیت نہیں کہ ملکی مسائل حل کرسکے ، لیڈر شپ… Continue 23reading کابینہ میں اتنی صلاحیت نہیں ملکی مسائل حل کرسکے، شاہد خاقان

نئی فصل کے باوجود غریب آل ٹائم ریکارڈ قیمت پر آٹا خریدنے پر مجبور

datetime 30  اپریل‬‮  2023

نئی فصل کے باوجود غریب آل ٹائم ریکارڈ قیمت پر آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں گندم کی نئی فصل آنے کے باوجود صارفین کو ریکارڈ قیمت پر گندم کا آٹا خریدنا پڑ رہا ہے۔ جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے چکی آٹا مالکان ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں چکی آٹا ایک سو ستر روپے کلو تک جا… Continue 23reading نئی فصل کے باوجود غریب آل ٹائم ریکارڈ قیمت پر آٹا خریدنے پر مجبور

عمران خان اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

عمران خان اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے تقریباً 50 ارب روپے کے احسان کے بدلے ایک پراپرٹی ٹائیکون سے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کے نام پر سیکڑوں کنال اراضی کے مبینہ حصول کی عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا… Continue 23reading عمران خان اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

عمران، شہباز، مریم، بلاول، ماہرہ اور وسیم اکرم کے ٹوئٹر فالوورز اچانک کم

datetime 30  اپریل‬‮  2023

عمران، شہباز، مریم، بلاول، ماہرہ اور وسیم اکرم کے ٹوئٹر فالوورز اچانک کم

اسلام آباد(نیوز ایجنسی )پاکستان میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات سابق وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعظم شہباز شریف،مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اداکارہ ماہرہ خان اور سابق کرکٹ کپتان وسیم اکرم کے فالوورز کی تعداد میں اچانک کمی ہو گئی ہے ۔ برطانوی… Continue 23reading عمران، شہباز، مریم، بلاول، ماہرہ اور وسیم اکرم کے ٹوئٹر فالوورز اچانک کم

1 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 12,313