مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے، شیخ رشید احمد
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے حسب دستور کمپنی کی مشہوری کیلئے اعلامیہ جاری کیا، 13 جماعتوں کے اعلامیے کے بر خلاف عدالت میں… Continue 23reading مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے، شیخ رشید احمد