سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف درخواست گزار کی عدم حاضری پر درخواست مسترد کردی
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف درخواست گزار کی عدم حاضری پر درخواست مسترد کردی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواستگزار کی عدم حاضری پر درخواست مسترد کردی۔ دائر درخواستگزار میں موقف اپنایا گیا تھا کہ پیٹرول کی قیمتیں… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف درخواست گزار کی عدم حاضری پر درخواست مسترد کردی