اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

datetime 17  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پولیس نے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کا ریکارڈ حاصل کر لیا جس کے مطابق لطیف کھوسہ کے گھر پر چار ملزمان نے حملہ کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو حملہ آور موٹر سائیکل پر اور دو پیدل تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ڈی ایچ اے سے گزرنے کی تصویر مل گئی ہیں۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہوا تھا جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔پولیس نے لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…