جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، کالعدم تنظیموں کے6 دہشتگردگرفتار

datetime 17  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملتان سے 3 ، گوجرانوالہ سے 2 اور ڈیرہ غازی خان سے ایک خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا ہے ، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے ۔ ترجمان کے مطابق دہشتگردوں سے بارودی مواد ، ڈیٹو نیٹرز، لیپ ٹاپ پرائما کارڈ اور 18ہزار 800 روپے نقدی بھی برآمد کی گئی ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناحت لیاقت،ندیم، عنایت، عمار، اعجاز اور یونس کے نام سے ہوئی ہے جن کے خلاف 6 مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے227 کومبنگ آپریشنز کے دوران 24 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ، کومبنگ آپریشنز میں 11694 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…