زبان پھسل گئی یا حقیقت ہی کچھ ایسی ہے؟حکومت کا تختہ الٹنے کا موقع،پرویزرشید نے عمران خان کو معنی خیز انتباہ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ 2018ء تک عمران خان کو ہماری حکومت کا تختہ الٹنے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ایک انٹرویو میں پرویز رشید نے کہا کہ کشمیر کاز پر پارلیمنٹ کی قرارداد عالمی محاذ گرم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading زبان پھسل گئی یا حقیقت ہی کچھ ایسی ہے؟حکومت کا تختہ الٹنے کا موقع،پرویزرشید نے عمران خان کو معنی خیز انتباہ کردیا











































