نندی پورپاور پروجیکٹ ریکارڈ ضائع،دوگرفتاریاں ہوگئیں مگر کس کی؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے
گوجرانوالہ (این این آئی) نندی پورپاور پروجیکٹ مقدمے میں 2 سیکورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ گرفتاریاں وفاق کی جانب سے قائم کی گئی چار رکنی ٹیم کے نندی پور پہنچنے کے بعد کی گئیں ۔پولیس کیمطابق گرفتارملزمان میں سیکورٹی گارڈ بقیاز خان اور صلاح الدین شامل ہیں اس سے قبل سیکورٹی… Continue 23reading نندی پورپاور پروجیکٹ ریکارڈ ضائع،دوگرفتاریاں ہوگئیں مگر کس کی؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے